ٹریکٹر ٹرالی الٹنے دس سالہ بیٹا جان بحق باپ شدید زخمی –
اٹھارہ ہزاری .کچا احمد پور روڈ احمد اباد کے قریب کھیتوں میں کام کرتے ہوٸے ٹرالی ٹریکٹر الٹے کے باعث ڈراٸیور کا دس سالہ بچہ زین عباس موقع پر جانبحق –
جبکہ ڈراٸیور شدید زخمی ہو گیا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری منتقل کر دیا گیا ہے ریسیکو ذرائع
*Information Regarding Road Traffic Accident Emergency*
*Tehsil=* 18 Hazari
*Date=* 04-08-2024
*Nature of Emergency*: Accident
*Place of incident=* Kacha pakka Road Ahmada Abad
*Reason=* carelessness
*Description:*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ ٹریکٹر ٹرالی کا ایکسڈنٹ ھوا ھے
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا-
ریسکیو سٹاف کو لواحقین نے بتایا کہ مٹی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کے اوپر بچہ سوار تھا ٹریکٹر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی سلپ ہوا اور الٹ گیا –
اور ساتھ گہرے کھیت میں گر گیا جس کی وجہ سے بچہ ٹرالی کے نیچے آ گیا اور فوت ہو گیا جس پر لواحقین نے بچہ کو ہسپتال شفٹ کرنے سے انکار کر دیا ۔
*Dead* 01
*Victim Detail:*
*1* Zain Abbas s/o Ishaq Ahmad
*Age=* 10 Years
*Resident=* Ahmada Abad Kacha pakka Road 18hazari
*shifted* refused shifting-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +