جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ کالج ادھیوال جھنگ کے شعبہ باٹنی کے پروفیسر چوہدری محمد اختر انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں آج دس بجے دن گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

حویلی بہادر شاہ۔
گورنمنٹ کالج ادھیوال جھنگ کے شریف النفس قابل احترام پروفیسر چوہدری محمد اختر انتقال کرگئے ہیں ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ حویلی بہادر شاہ میں آج بروز بدھ صبح 10 بجے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں پڑھایا جائے گا اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
رپورٹ جاوید اقبال ملاح۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment