*جھنگ پولیس ڈرگ ڈیلرز کے خلاف ان ایکشن،بھاری مقدار میں منشیات پکڑی گئی*
جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت منشیات کے خلاف ضلع بھر میں گرینڈ آپریشن جاری ہے
جھنگ : تھانہ وریام والا پولیس کی ڈرگ ڈیلرز کے خلاف بڑی کاروائی
جھنگ : سرچ آپریشن کے دوران دو منشیات فروش 11 کلوگرام سے زائد چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار
جھنگ : ملزمان نجم عباس کے خلاف 9E جبکہ عون رضا کے خلاف 9C کے تحت تھانہ وریام میں مقدمات درج
جھنگ : ڈرگ کے بڑے ڈیلرز کی انفارمیشن کیلئے ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے،
جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش، مزید کاروائیوں کی ہدایت
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +