شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر اسلم سپرا ایڈووکیٹ تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی شور کوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخر کب تک بہن بیٹیاں اس معاشرے میں موجود درندوں کا شکار ہوتی رہیں گیں، پنجاب کالج لاہور کی طالبہ کے ساتھ کی جانے والی زیاتی کی پُرزور مزاحمت کرتے ہیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،مہر اسلم سپرا ایڈووکیٹ تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی شور کوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخر کب تک میری بہن میری بیٹی اس معاشرے میں موجود درندوں کا شکار ہوتی رہیں گیں پنجاب کالج لاہور کی طالبہ کے ساتھ کی جانے والی زیاتی کی پُرزور مزاحمت کرتے ہیں-

اور حکومت وقت سے ایپل کرتے ہیں کہ اس ادارے پر ایکشن لیں نہیں تو انشاءاللہ بہت جلد اپنی مدعیت میں ہائی کورٹ میں انشاء اللہ ایپل دائر کریں گے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے بیٹیاں بہنیں سب کی برابر ہیں انکی عزت و ابرو کی حفاظت کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment