شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ نے موٹروے پر ایمرجنسی کی صورت میں بروقت رسپانس دینے کے لیے ایک نئی ایمبولینس فراہم کر دی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،جاوید اقبال ملاح، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کےویژن اور سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایت پر شورکوٹ ریسکیو 1122 کو انٹرچینج شورکوٹ کے لیے ایک نئی ایمبولینس مہیا کر دی گئی –
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment