جھنگ ڈی پی او بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر تھانہ 18 ھزاری کے ایس ایچ او مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی میں فرحان علی سب انسپکٹر تھانہ 18 ھزاری بمع نفری کی کاروائی ۔ملزم خاور عباس سے 30 لیٹر شراب برآمد۔ ملزم نبیل سے 670 گرام چرس برامد۔
ملزم سبطین رضا سے 30 لیٹر دیسی شراب برامد ۔ملزم حامد رضا سے1450 گرام چرس برامد کرکے چاروں ملزمان پر علیحدہ علیحدہ ایف آئی آر درج کرادی
رپورٹ بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +