گڑھ مہاراجہ :معروف صحافی وقار ہاشمی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سلطان باھو آمد، صحافتی اقدار پر گفت و شنید، رپورٹ حامد علی سلطانی سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ۔۔ سی ای او کمپین نیوز وقار ہاشمی، چیف رپورٹر پنجاب طاہر ساون کی جھنگ آن لائن نیوز کے سینئر صحافی و نیوز ایڈیٹر حامد سلطانی کی ملاقات, صحافت کے موضوع پر خصوصی گفتگو صحافت اس اطلاع کا نام نہیں کہ فلاں انسان مر گیا ۔ بلکہ صحافت اس اعلان کا نام ہے کہ یہاں کوئی مرنے والا ہے –

گڑھ مہاراجہ۔۔ سی ای او کمپین نیوز وقار ہاشمی، چیف رپورٹر پنجاب طاہر ساون کی جھنگ آن لائن نیوز کے سینئر صحافی و نیوز ایڈیٹر حامد سلطانی کی گڑھ موڑ چوک میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران صحافت کے موضوع پر خصوصی گفتگو ھوئی۔ جس سینئر و جونئیر صحافی کے ادب و احترام کے ساتھ نیوز ورک پر توجہ دینے اور حق سچ لکھنے بولنے کا عزم طے ہوا۔

صحافت امانت ھے صحافت ترجمانی ھے
صحافت عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ھے
صحافت عوامی آواز کی مقتدرہ حلقوں تک رسائی ھے
صحافی منصف ھے صحافت انصاف کی امید ھے بعد ازاں حامد سلطانی کی طرف سے دوبئی پیزاء شاپ پر پیزاء ، کوک کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ دوبئی پیزاء شاپ کے اونر کی طرف سے خصوصی چوکلیٹ آئسکریم کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔۔۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment