ٹکر۔
شور کوٹ۔عبدالحکیم موٹروے ایم 4 پر انٹرچینج کے قریب بسیں ٹکرا گئیں۔
شور کوٹ۔ایک مسافر بس کنٹرول سے باہر ہو کر سامنے جاتی ہوئی بس کے پیچھے سے ٹکرا گئی (ریسکیو زرآئع)
شور کوٹ۔ملتان کی رہائشی 30سالہ آمنہ بس ہوسٹس،ملتان کا رہائشی 28 سالہ سکندر موقع پر جاں بحق ہوگئے (ریسکیو زرآئع)
شور کوٹ۔ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شور کوٹ منتقل کردیا گیا
شور کوٹ۔اطلاع ملتے ہی شور کوٹ ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو وہیکل اور خانیوال ریسکیو موقع پر پہنچ گئیں۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500