وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ وریام والا میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ، موت کی اصلی وجہ سامنے آگئی، ڈی پی او جھنگ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ وریام والا سمیت تفتیشی افسر کو معطل کر دیا

جھنگ کے تھانہ وریام میں پولیس کے زیر حراست شہری کی ہلاکت کا معاملہ مبینہ تشدد سے جاں بحق شوکت لدھیانہ کی تشدد زدہ تصویریں جھنگ دی آواز ٹیم کو موصول جن میں واضح تشدد کے نشانات دیکھے جا سکتے ہیں ریکارڈ کے مطابق شوکت پر کوئی مقدمہ درج نہیں تھا لواحقین نے ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو دس لاکھ رشوت لینے باوجود بندہ مار نے کا الزام لگایا ہے لواحقین کا آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔۔

زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ

جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق شوکت

جھنگ : ملزم کو دل کی تکلیف کے باعث فوری ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان

جھنگ : ایس پی انوسٹی گیشن کو انکوائری کا حکم، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے لائے جائیں گے، ترجمان

جھنگ : زیر حراست ملزم تھانہ وریام میں مویشی چوری کے مقدمے میں گرفتار تھا، ترجمان جھنگ پولیس

زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہ

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس ،ایس ایچ او تھانہ وریام اور تفتیشی افسر معطل

جھنگ : ڈی پی او کا ایس پی انوسٹی گیشن کو انکوائری کا حکم ، ترجمان

جھنگ : انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ترجمان جھنگ پولیس

میڈیا زرائع کے مطابق ملک اسد اللہ کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا گیا ہے..

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment