وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انسپکٹر ملک اسد اللہ کھوکھر نے بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ،موصوف قبل ازیں تھانہ وریام والا کی چوکی رستم سرگانہ کے انچارج بھی رہ چکے ہیں، انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،منیر احمد جٹ عربی، شیخ محمد رمضان سمیت دیگر ممبران نے تعیناتی پر خیر مقدم کیا ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،شیخ اسد مصطفیٰ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انسپکٹر ملک اسد اللہ کھوکھر کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا موصوف اس سے پہلے ضلع چنیوٹ اور فیصل آباد کے مختلف تھانوں میں متعدد بار ایس ایچ او رہ چکے ہیں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متعدد کارروائیاں کر چکے ہیں-

موصوف قبل ازیں تھانہ وریام والا کی چوکی رستم سرگانہ میں بھی بطور انچارج چوکی اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں، انجمن تاجران وریام والا کے صدر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،منیر احمد جٹ عربی، سابق صدر شیخ محمد رمضان آڑھتی، شیخ محمد نعمان سمیت دیگر ممبران نے تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے –

اور توقع کی ہے کہ وہ علاقہ بھر سے جرائم کے خاتمے کیلئے اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جرائم کا خاتمہ کریں گے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment