*جھنگ / پولیس مقابلہ*
*ڈکیتی اور چوری سمیت 54 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار*
جھنگ : تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں روڈ پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ
جھنگ : اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم فیصل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی،
جھنگ : بقیہ ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھپ گئے ہیں، جنکی تلاش کیلئے ایلیٹ ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
جھنگ : زخمی ملزم پولیس کی حراست میں ہے، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
جھنگ : کریمنل ریکارڈ کے مطابق ملزم فیصل مختلف اضلاع میں ڈکیتی اور درجنوں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا ارتکاب کر چکا ہے۔
جھنگ : ضلع بھر میں پولیس متحرک ہے، قانون شکنوں کو لگام ڈالی جائے گی، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
جھنگ : شہریوں کے جان و مال کیساتھ کھلواڑ نہیں ہونے دیا جائے گا، تحفظ یقینی بنائیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی
شورکوٹ پولیس مقابلہ
ایس ایچ او شورکوٹ مناظر لک کی قیادت میں پولیس کی کاروائی درجنوں مقدمات میں مطلوب بین الاضلاعی
ریکارڈ یافتہ ڈاکو فیصل ولد ممتاز بلوچ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار۔ ڈبکلاں روڈ پر پولیس نے ناکہ بندی کی ہوئی تھی –
جہاں پولیس پارٹی کو دیکھ کر ڈاکووں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے تعاقب کیا۔ ایس ایچ او شورکوٹ پولیس نے مقابلے کے بعد درجنوں مقدمات میں مطلوب اشتہاری فیصل ولد ممتاز بلوچ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
*جھنگ / پولیس مقابلہ*
*ڈکیتی اور چوری سمیت 54 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار*
جھنگ (مہر علمدار نول ڈپٹی بیوروچیف سے) تھانہ شورکوٹ سٹی ایس ایچ او مناظر لک کی قیادت میں پولیس مقابلہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ ڈب کلاں روڈ پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ملزم فیصل اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی،
بقیہ ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھپ گئے، جنکی تلاش کیلئے ایلیٹ فورس ٹیموں کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ زخمی ملزم پولیس کی حراست میں ہے، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ کریمنل ریکارڈ کے مطابق ملزم فیصل مختلف اضلاع میں ڈکیتی اور درجنوں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا ارتکاب کر چکا ہے۔
ضلع بھر میں پولیس متحرک ہے، قانون شکنوں کو لگام ڈالی جائے گی، شہریوں کے جان و مال کیساتھ کھلواڑ نہیں ہونے دیا جائے گا، تحفظ یقینی بنائیں گے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +