باتسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس تعلقات عامہ حکومت پنجاب ،
ٹکرز
07 فروری
جھنگ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام
جھنگ :وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ،اور چنیوٹ کی 75 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی مشترکہ اہتمام کیا گیا
جھنگ: صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب کے مہمان خصوصی
جھنگ:سیکرٹری سماجی بہبود جاوید اختر محمود،
کمشنر مریم خان،ڈپٹی کمشنرجھنگ علی اکبر بھنڈر،ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل بھی شریک ۔
جھنگ:سابق ممبر صوبائی اسمبلی فیصل حیات جبوآنہ ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد اسلم بھروانہ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی محمد یعقوب شیخ کی بھی شرکت
جھنگ:سابق ممبر صوبائی اسمبلی خالد غنی،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سلطان سکندر بھروانہ، مولانا محمد آصف معاویہ،میڈم عابدہ بشیر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز و اسسٹنٹ کمشنرز کی شرکت
جھنگ :صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے نوبیاہتا جوڑوں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
جھنگ: صوبائی وزیر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف دھی رانی سلامی کارڈز بھی دیئے
جھنگ:سلامی کارڈ کے ذریعے نوبیاہتا جوڑوں کو ایک لاکھ روپے سلامی دی گئی
جھنگ:وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اجتماعی شادی کے تمام جوڑوں کو ڈبل بیڈ ، میٹرس، شیشہ، ڈنر سیٹ، کھانا پکانے کا سامان، پنکھا اور دیگر سامان کے تحائف بھی دئیے گئے
جھنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن عوام کی خدمت کرنا ہے:سماجی بہبود و بیت المال
جھنگ: پنجاب دھی رانی پروگرام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی خدمت کے جذبہ کی عکاسی ہے:سہیل شوکت بٹ
جھنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے یہ کام کر رہی ہے، اس کااجر اللہ دے گا: صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب
جھنگ :پنجاب دھی رانی پروگرام کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر
جھنگ:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب کی بیٹیوں کے لیے ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں. صوبائی وزیر
جھنگ :وزیراعلیٰ پنجاب ان نوبیاہتا جوڑوں کے ساتھ ماں کی طرح کھڑی ہیں. صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ
جھنگ۔وزیر اعلی پنجاب نے خدمت کے ذریعے ریاست مدینہ کی بنیاد رکھ دی ہے:صوبائی وزیر
جھنگ:دھی رانی پروگرام سے اقلیتی برادری کی بیٹیوں کو بھی مستفید کیا گیا ہے:صوبائی وزیر
جھنگ: دھی رانی پروگرام کی تقریب میں جھومر پارٹی کی جانب سے رقص بھی پیش کیا گیا
جھنگ. تقریب میں دولہا دلہن اور تقریب کے شرکاء کے لئے ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا.
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +