جھنگ( ڈپٹی بیوروچیف مہر علمدار نول سے) کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کے احکامات پر کرائم فائٹر ، بااخلاق ،دلیر ،نیک سیرت،اور دبنگ ایس ایچ او مہر محمد اسلم نول کی ہدایت پر نوجوان پولیس آفیسر سب انسپیکٹر مہر جاوید اقبال نول کی دبنگ کاروائی تھانہ کوٹ شاکر کی حدود میں منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے نیندیں اڑ گئیں-
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں دو اشتہاری مجرمان سمیت ایک ناجائز اسلحہ بردارگرفتار ، پسٹل برآمد مقدمہ درج کرکے حوالات بند کردیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر اسلم نول کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے ۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +