نجی تعلیمی ادارے کے بچوں کی اپنی ٹیچر پر قاتلانہ حملہ

فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ امیں پور بنگلہ میں نجی سکول کی تقریب کے دوران 2 بچوں نے سکول ٹیچر پر فائرنگ کر دی
۔

فائرنگ کی زد میں آکر ٹانگ میں گولی لگنے کے باعث 22 سالہ ٹیچر حفظہ شدید زخمی زخمی ہو گئی فائرنگ کرنے والا 13 سالہ عون سعید اور اسکا ساتھی داود موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ،زخمی ٹیچر کو طبی امداد کے لیئے الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا،ذرائع

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment