آل پاکستان میڈیا ہاؤس رجسٹرڈ کے زیر اہتمام بسلسلہ وار میٹنگز کا آغاز
جھنگ(محمد ندیم )
مؤرخہ 2 مارچ بروز بدھ تحصیل نائب صدر بھائی محمد عیسی کی رہائش گاہ پہ ایک آگاہی میٹنگ کی گئی میں خصوصی شرکت ڈسٹرکٹ چئیرمین جناب پیر سید محمد طارق شاہ صاحب اپنے صاحبزادہ حافظ پیر زین العابدین شاہ اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری محمد رمضان سیال نے کی اور دوران میٹنگ چئیرمین آل پاکستان میڈیا ہاؤس رجسٹرڈ نے گروپ میں جاری کئیے گئے –
تمام تر نوٹس کے عین مطابق مکمل راہنمائی فرمائی اور دوران گفتگو کہا کہ ہمیں جلد از جلد اپنی باڈی مکمل کرنا ہو گی اسی دوران چوہدی زاہد ریاض پاکستان موبائل شاپ والے بھی ہمراہ تھے جن کا کہنا تھا کہ میں انشاءاللہ بہت ہی جلد کوشش کروں گ-
ا کہ آپ کی ٹیم آل پاکستان میڈیا ہاؤس میں ایڈ ہو کر آپ کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہوں گا اور منشیات جیسی لعنت اور جان لیوا بیماری کے تدارک کے لئیے دن رات ایک کر کے علاقہ بھر سے منشیات کے خاتمہ کے لئیے ہمیشہ سرگرم رہوں گا-
جس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چئیرمین جناب پیر سید محمد طارق شاہ صاحب نے کہا کہ اللہ پاک کی تمام تر پریشانیوں کو ختم فرمائے اور انہیں لمحات کے ساتھ ملک پاکستان افواج پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا فرما کر میٹنگ کا اختتام کر دیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +