شورکوٹ :موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا بیٹا جو کہ انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعتہ المبارک 10 بجے دن انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی-رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،موضع بدھوانہ تحصیل شورکوٹ کے نوجوان خطیب مولانا مہر محمد عمران بدھوانہ سیال سینیئر نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے بھائی مہر اللہ دتہ بدھوانہ سیال کا بیٹا جو کہ انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعتہ المبارک 10 بجے دن انکی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی-

مرحوم کی اچانک وفات پر حافظ سلمان اعظم صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان حافظ عبدالغفور مدنی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا محمد رفیق شور کوٹی سرپرست اعلیٰ مرکزیہ ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ قاری حمزہ مکی نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل شورکوٹ حافظ عبدالباسط جنجوعہ نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ اور دیگر ذمہ داران جماعت نے مرحوم کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Leave a Comment