جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گھر سے بھاگ کر حویلی کینال میں چھلانگ لگا کر ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ریسکیو 1122 نے برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دی، رپورٹ غلام اللہ فاروقی

ریسکیو 1122 کنٹرول روم ضلع جھنگ کو گزشتہ روز موصول ہونے والی کال کے مطابق چور گھر سے بھاگ کر حویلی بہادر شاہ کی مین کینال میں چھلانگ لگا ڈوب گیا تھا۔

آج دوسرے روز بھی ریسکیو واٹر ٹیم نے ملحقہ علاقے کی سرٹ ٹیم کے ساتھ ملکر آٹھ کلومیٹر کے دائرے میں دوبار ہ پھر جامع سرچ آپریشن کیا، جس میں سکوبا ڈائیونگ، لائن سرچ اور بوٹ سرچنگ شامل تھی –

اور آخرکار ڈیڈ باڈی کو تلاش کرکے پولیس کی نگرانی میں لواحقین کے حوالے کر دیا جسیے وہ لےکر اپنے آبائی شہر بہاولنگر، تحصیل منچن آباد چلے گئے-

*Initial Information Regarding:* *Drowning (Canal)*
*Canal Name* Haveli Main Canal
*Date:* 06-05-2025

*Emergency Location:*
Haveli Bahadar Shah, Multan road, Jhang

*Probable Cause:*

کالر کے مطابق ایک لڑکے نے نہر کے اندر چھلانگ لگا دی ۔

*(سٹاف کے مطابق چور نے پکڑے جانے کے ڈر سے نہر میں چھلانگ لگا دی اور ڈوب گیا )*

*Male:* 01

*Victim Details:*

*Name:* Intizar Hussain
*Father Name:* Manzar Husain
*Age:* 18 Years
*Injury Type:* N/A
*Address:* Tehsil Manchan Abad District Bahawal Nagar

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment