وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ستھرا پنجاب کے نظام کے تحت وریام والا اور گردونواح میں صفائی کے معاملے میں بہتری نظر آنے لگ گئی،شہری جہاں بھی گندگی کے ڈھیر موجود ہوں ہمیں مطلع کریں، انچارج یونین کونسل چائیانوالہ مہر محمد حمزہ بھروانہ کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،یونین کونسل چائیانوالہ وریام والا تحصیل شورکوٹ میں صاف ستھرا پنجاب کے بہتر رزلٹ انے شروع ہو گئے –

انچارج صاف ستھرا پنجاب یونین کونسل چائیانوالہ مہر محمد حمزہ بھروانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی یونین کے بازاروں گلی محلوں کی صفائی ستھرائی کو عملی شکل دیتے ہیں ہماری ٹیم روزانہ کی بنیاد پر ورک کرتی ہے-

اہل علاقہ سے درخواست ہے کہ جہاں کہیں بھی اپکو گندگی نظر ائے تو ہمیں اگاہ کریں تاکہ اس کی بروقت صفائی ستھرائی کی جائے ہمیں عوامی تعاون ہر وقت اور ہر جگہ درکار ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment