وریام والا ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ محمد رفیق اعظمی فاضل جامعتہ الامام سعودی عرب حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ انکے ابائی گاؤں موضع بدھوانہ اج شام بعد از نماز عشاء پڑھائی جائے گی-
مرحوم کی اچانک وفات پر پر نسپل جامعہ ہذا قار محمد حمزہ مکی جملہ اںساتذہ طلبا اور ضلعی ذمہ داران شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الرحمن ضیاء اف جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا محمد رفیق شور کوٹی سرپرست مرکزیہ ضلع جھنگ میاں ثناء اللہ شیخ ناظم مالیات مرکزیہ ضلع جھنگ طاہر خان سلفی جنرل سیکرٹری مرکزیہ ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ-
حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مہر نور زمان سپرا امیر جماعت غرباء اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ عبدالباسط جنجوعہ نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مہر عمران سیال بدھوانہ خان قاسم خان –
زبیر اقبال چیمہ عبید الرحمن یزدانی حافظ تنویر احمد شیخ شاہد اقبال مولانا عمر فاروق لڈیانہ سیال شیخ عثمان لطیف حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ نے استاد الحدیث کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +