گڑھ مہاراجہ ۔ ۔ ۔ ۔ تحصیل احمد پور کے علاقہ اڈا پیر عبدالرحمان میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے سکول جاتی رکشے میں سوار 14سالہ طالبہ عاصمہ کو رشتہ کے تنازعہ پر ٹانگوں میں فائر مار دئیے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +
جس سے لڑکی شدید زخمی ہوگئیں، جسے ریسکیو 1122نے اطلاع ملتے ہی پہنچ کر مقامی ہسپتالل منتقل کر دیا۔
جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +