دربار سلطان باھو (شیخ غلام مصطفیٰ) رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کی نواحی علاقہ آرے والا تعزیت کے لیے آمد، اس موقع پر ملک محمد خان، رائے مشتاق احمد بھٹی نے بھی حاجی ظہور حسین کے بھائی ،حافظ ناصر کے والد محترم اور معروف صحافی حامد علی سلطانی کے چچا جان کی وفات پر تعزیت کی

دربار سلطان باہو ۔ ممبر نیشنل اسمبلی صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی حاجی ظہور حسین کے بھائی خادم حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔۔

دربار سلطان باہو ۔ ممبر نیشنل اسمبلی صاحبزادہ محمد امیر سلطان ، ملک محمد خان ، رائے مشتاق احمد بھٹی کی حاجی ظہور حسین کے بھائی حافظ ناصر کے والد مقامی صحافی حامد سلطانی کے چچا جان خادم حسین کی وفات پر ان کے مقام پر تشریف لائے اور حاجی ظہور حسین و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔ اس موقع پر مستری اقبال حسین امتیاز احمد ، محمد آصف ، محمد راشد ، و فیملی ممبران موجود تھے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +