پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ
فوڈ سیفٹی ٹیمز کے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں جعلی و ملاوٹی کھویا بنانے والے یونٹس پر چھاپے
آئل/گھی اور دیگر ممنوعہ اجزاء سے تیار شدہ جعلی کھویا بھاری مقدار میں برآمد-
610کلو جعلی کھویا تلف،06 یونٹس بند جبکہ جعلسازی کرنے پر 06 مقدمات بھی درج
جعلسازی میں استعمال ہونے والی مشینری و دیگر سامان بھی ضبط کر لیا گیا –
فوڈ سیفٹی ٹیم نے مردہ مرغیوں سے بھرا لوڈر رکشہ بھی پکڑ لیا
280 کلو مردہ مرغیاں تلف ،رکشہ ضبط ، ملزم گرفتار اور مقدمہ درج –
مردہ مرغیاں ٹرک میں لوڈ کر کے دیگر شہروں میں سپلائی کی جانا تھیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
ملاوٹ و جعلساز مافیا کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بھرپور کاروائیاں جاری ہیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید
Punjab Food Authority-
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی سربراہی میں رات 11:50 پرخفیہ اداروں کی رپورٹ پر کارروائی کی گئی
پتن روڈ پر مردہ مرغیاں 15 من سے زائد برآمد
کارروائی میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کے ہمراہ
پیرا فورس
فوڈ ڈیپارٹمنٹ
لائیو سٹاک اور پولیس نے حصہ لیا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +