ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ وریام میں کھلی کچہری
کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی،32 شہریوں نے اپنے مسائل و شکایات پیش کیں
اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل شہزاد گل، ایس ایچ او اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے
ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل کو سن کر موقع پر حل کیلئے احکامات جاری کئے
ڈی پی او نے اس موقع پر منشیات فروشوں اور جوا مافیا کے بارے میں شہریوں سے استفسار بھی کیا
حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق انسدادِ جرائم اور عوام دوست پولیسنگ کیلئے موثر اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں، ڈی پی او
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +