شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ ڈبکلاں روڈ پر موٹر سائیکل کے پہیے میں چادر پھنسنے سے ایک خاتون جان بحق جبکہ 18سالہ لڑکی زخمی ،ریسکیو 1122 شورکوٹ ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ
بتاریخ 18اکتوبر 2023

شورکوٹ۔ڈبکلاں روڈ مرالی والا موٹر سائیکل میں چادر پھنسے پر ایکسیڈنٹ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ۔

شورکوٹ۔کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل میں چادر آنے کی وجہ سے پیش آیا۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ۔

شورکوٹ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
ریسکیو 1122شورکوٹ۔
شورکوٹ حادثہ کے نتیجہ میں زکوڑی پمپ کی رہائشی عزیز مائی زوجہ خان محمّد عمر 65 سال موقع پر ہی جانبحق ہو گئی جبکہ عائشہ دختر محمد لطیف عمر 18 سال زخمی ہو گئی۔

ریسکیو 1122 شورکوٹ
شورکوٹ۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کیا اور ڈیڈ باڈی اور زخمی لڑکی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ شفٹ کر دیا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment