شورکوٹ کینٹ روڈ پر کھمانوالہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ٹرالی ٹریکٹر کے درمیان تصادم سے بزرگ شہری جان بحق جبکہ جھنگ ٹوبہ روڈ پر حادثے میں دو افراد شدید زخمی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،انیس احمد پوری بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بتاریخ 8 نومبر 2023۔
شورکوٹ کینٹ روڈ کھمانا والا کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
شورکوٹ۔کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

شورکوٹ ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
شورکوٹ حادثہ کے نتیجہ میں محمد عمر ولد ماجهی محمد عمر 60 سال موقع پر ہی جانبحق ہو گیا
شورکوٹ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کیا اور ڈیڈ باڈی کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح۔

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*تاریخ* 08-11-2023
*تفصیل:*
کال کرنے والے کے مطابق تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل ایک راہگیر سے ٹکرا گئی۔

*واقعہ کی جگہ*
بائیکو پمپ ٹوبہ روڈ جھنگ

*کل زخمی* 02
*شدید زخمی* 02

* تفصیلات:*

*1* حسن علی s/o جھانگیر
*2* نامدار s/o اللہ دتہ
عمر: 15,60 سال
*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے
دونوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کیا
*ریسکیو 1122 زرائع*

*رپورٹ*
*محمد زبیر *
*میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*

Leave a Comment