*جھنگ*
*محمد کامران حیدر رضوی سیکٹری تحریک لبیک پاکستان پی پی 128 وریام والا کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہنا تھا تحریک لبیک پاکستان ہر حلقہ جات میں امیدواروں کو میدان عمل میں اتار رہی ہے اسی طرح ضلع جھنگ پی پی 128 سے تحریک لبیک پاکستان کے پلیٹ فارم سے مولانا عبدالوحید سلطانی صاحب الیکشن لڑے گۓ –
انشااللہ ھم ہر میدان میں لبرل سیکولز دشمنان دین کا مقابلہ کرے گۓ اور حضور کا دین تخت پر لاۓ گۓ اپنے مرحوم قاٸد امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی صاحب رحمتہ اللہ علیہ سے کیا گیا وعدہ پورا کرے گۓ اور قاٸد محترم حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گۓ ہر ظالم کا ہاتھ روکیں گۓ ہر مظلوم کا ساتھ دیں گۓ جب دین تخت پر ہوں گا تو مساٸل حل ہوں گۓ*