وریام والا ،مہر ریاض موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ 1 بجے شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کیجائے گی رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ مرحوم کی اچانک وفات پر تمام صحافی برادری نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے