شورکوٹ ،مہر ریاض حسین موہانہ ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ کے چچا جان مہر رمضان موہانہ وفات پا گئے تھے جن کی رسم قل خوانی شاہ صادق نہنگ چاہ ٹبی والا پر ادا کر دی گئی جس میں محمد اکرم طاہر کی دستاربندی کروائی گئی رسم قل خوانی میں ٹیم سرعام ضلع جھنگ اور تحصیل پریس کلب ®شورکوٹ کے صدر اورجملہ عہدیداروں اور صحافی سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی-
اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائےآمین
رپورٹ جاوید اقبال ملاح