وریام والا ،چوہدری محمد یسین پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول وریام والا اور دیگر اساتذہ کرام سے پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا نے ملاقات کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنسپل ادارہ ہزا.
نے کہا کہ حکومت کی طرف سے طلباء کو سردیوں کی چھٹیاں ہو رہی ہیں طلباء خشک سردی سے بچتے ہوئے گھروں میں رہیں اور اپنا تعلیمی کام کریں اپنا مطالعہ کرتے ہیں پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا کہ طلبہ کو چاہئے کہ خشک سردی سے اپنے اپ کو محفوظ رکھیں جسم پر گرم کپڑے کا استعمال یقینی بنائیں چھٹیاں کرنے کا مقصد ٹھنڈ سے بچنا ہے –
کرکٹ کھیلنا اور دیگر غیر ضروری سرگرمیوں میں حصہ نہ لینا ہے والدین کو چاہیئے کہ وہ بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں گے اور خشک سردی سے محفوظ رکھنے پر توجہ دیں گے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +