شورکوٹ(مہر ریاض موھانہ) مقامی صحافی کوگن پوائنٹ پر نقدی اور موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ

شورکوٹ(مہر ریاض موھانہ) مقامی صحافی کوگن پوائنٹ پر نقدی اور موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق وسیم حیدر سیال ممبر تحصیل پریس کلب شورکوٹ اپنی شاپ بند کرکے شام تقریباً 6:50 پر جھنگ روڈ نزد کوٹ مپال جا رہا تھا کہ اچانک 3 نامعلوم نقاب پوش نے اسے روکا اور پسٹل کے زور پر اس سے 22500 نقدی اور موٹر سائیکل چھين کر فرار ہو گئےفوری طور 15 پر کال کی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کرنے کے بعد وسیم سیال کی درخواست پر مقدمہ درج رجسٹر کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی

Leave a Comment