شورکوٹ (مہرریاض موہانہ سے)شورکوٹ سردی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے بچوں میں نمونیا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اس حوالہ سے کیئر بہت ضروری ہے ڈاکٹر انعم یاسین میڈیکل آفسیر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ نے اس حوالہ سے آگاہی دیتے ہوے کہا کہ والدین خشک سردی میں اپنے بچوں کو سویٹر جرسی گرم کپڑوں کا استعمال کروائیں –
جرابیں پہنائیں 3-4 روز سخت سردی پڑ رہی ہے ضروری میڈیسن گھر پر لازمی رکھیں بچوں کے كمبل میں لپیٹ کر رکھیں بخار چیک کرنے کے لئے تهرما میٹر لازمی ہونا چائیے مزید کریٹیکل کنڈیشن ہو تو بچے کو ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں ڈاکٹر کی طرف سے دی گئی ہدایات پر مکمل عمل کریں-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +