وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نہ جاگیر دار ہوں نہ وڈیرا حلقے کی محرومیوں کو ختم کرنا میرا مشن ہے، ایک دہائی سے حلقے میں چوبیس گھنٹے موجود رہتا ہوں، عوام میری طرز سیاست سے واقف ہے، اب وقت کا تقاضا ہے کہ حلقہ این اے 110 کی محرومیوں کو کیسے ختم کرنا ہے اس کے لئے لازم ہے کہ ہم پانچ دہائیوں سے قابض صاحبزادہ گروپ کو عوام کی طاقت سے شکست دے کر تب ہی ترقی کی جانب گامزن ہو سکتے ہیں.
انہوں نے اہالیان علاقہ کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ جیت کر ترجیحی بنیادوں پر حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا گا.
#وریام_والا : امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110، سینئر نائب صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب، قائدعوام صاحبزادہ مولانا محمدآصف معاویہ سیال صاحب کی وریام والا شہر میں نورانی دواخانہ پر آمد حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے ملاقات کی
#4جنوری_2024_بروز_جمعرات
#ٹیم_آصف_معاویہ_سیال
#ڈیجیٹل_جھنگ_سوشل_میڈیا_نیٹورک
#انشاءاللہ_MNA_این_اے110
#صاحبزادہ_مولانامحمدآصف_معاویہ_سیال
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 ؟