گڑھ مہاراجہ۔انتخابات 2024 کےلئے آر او پی پی 130نے امیدوار وں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے۔رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال۔امیر عباس خان سیال کو شیر۔نوازش علی خان سیال کو درانتی ۔محمد اعجاز چشتی کو ترازو۔طاہر نواز کو بھیڑ۔عابد حسین کو تیر۔محمد توصیف کو توپ۔محمد رفیق کو بس۔محمد رمضان فوجی کو ریچھ۔محمد رمضان مصطفی کو کرین۔متین قیصر کو بکری کا نشان مل گیا۔