گڑھ مہاراجہ.. الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی امیدواروں کو مختلف نشان الاٹ کردئیے گئے۔این اے 108 سے سابق وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کو چارپائی ۔این اے 110 سے سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری صاحبزادہ محمد امیر سلطان کو کرکٹ وکٹ۔پی پی 130 سے سابق پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال کا نشان جاری کردیے