وریام والا ،بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی محمد نواز زرگر نور محمد زرگرکا بھانجا محمد اقبال زرگر کا کزن مستری محمد نواز حق نواز محمد ریاض مستری محمد ناصر کا بھائی ماسٹر احمد نواز زرگر ارقم پبلک سکول والے انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ اج 2,30بجے بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی-
مرحوم ہردلعزیز شخصیت تھے مرحوم کی اچانک وفات پر چوہدری ذکااللہ وڑائچ پرنسپل ارقم سکول ماسٹر عمر دراز جبوانہ مہر محمد نواز کرموانہ سیال پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ حاجی منیر احمد جٹ عاربی چوہدری حکیم شاہد پرویز جٹ مہر ناصر عباس سپرا مہر مقصود احمد سپرا اور دیگر معززین نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +