شورکوٹ ، حافظ ٹاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 129کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
شورکوٹ ،حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے جماعتی ذمہ داران حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مہر اللہ دتہ بدھوانہ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ انچارج شوشل میڈیا اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کی موجودگی میں مہر نور مڑل کی رہائش گاہ پر میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا –
حافظ ٹاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس نے اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے اور ہم میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال کی بھرپور کمپین۔کریں گےاور انہیں سپورٹ کریں گے انکی عزت میں ہی ہم سب کی عزت ہے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +