احمد پور سیال/جھنگ (ضیغم عباس عاجز سے)تحصیل پریس کلب احمدپور سیال کی تقریب حلف برداری نجی ریسٹورینٹ پر منعقد ہوئی سٹیج سیکرٹری کے فرائض تنویر ہلچل نے سر انجام دیے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے شروع ہوا تلاوت کا شرف سیف اللہ صدیقی نے حاصل کیا تقریب کے مہمان خصوصی ملک غلام جیلانی آڑھتی تھے –
مہمان خصوصی غلام جیلانی آڑھتی نےنو منتخب سرپرست اعلیٰ ملک مجاہد عباس جواد چیئرمین چوہدری جاوید اسلم صدر حبیب منظر جنرل سیکریٹری تنویر حسین سے منصفانہ زمہ داریاں نبھانے کا حلف لیا راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سردار محمد عارف کشمیری نے خطاب کرتے ہو کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ نئی منتخب ہونے والی کابینہ ترجیح بنیادوں پر علاقے کے مسائل اجاگر کر کے مسائل حل کروانے میں اہم کردار ادا کرئے گی –
تقریب میں نو منتخب نائب صدر فرحت عباس بھٹی جوائنٹ سیکریٹری محمد عمران بھٹہ ، فنانس سیکریٹری
ملک حفیظ الرحمن آفس سیکریٹری چوہدری عبد المجید گجر اور تقریب میں مہمان صحافی برادری چیرمین پریس کلب محمد عرفان ہرپل –
سابق صدر تحصیل پریس کلب عاقل خان جنرل سیکرٹری پریس کلب مسٹر غلام شبیر صدر نیشنل پریس کلب ضیغم عباس عاجز چیرمین نیشنل پریس کلب مہر جواد سیال،نائب صدر محمد اویس بھٹی، ملک محمد عباس تجراء سیف اللہ صدیقی ، ذیشان ظفر گوندل، محمد اظہر چاند محمد ارشد ، محمد وقاص کی شرکت نو منتخب ہونے والی کابینہ کو مہمان صحافی برادری کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +