شورکوٹ(خالد شہزادسے)سینئر صحافی تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ کے صدر ڈاکٹر سیف جو گزشتہ روز اپنی بیوی سمیت گوجرہ کے قریب موٹر وے پر حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے ان کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں میں اداکردی گئی نمازجنازہ میں صحافی برادری کے علاؤہ عوام کی کثیرتعداد نے شرکت کی ان کی وفات پر تحصیل پریس کے عہدیدران نےگہرے رنج وغم کااظہارکیااور ان کیلئے دعائے مغفرت کی