وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بجلی بند رہے گی، انچارج حویلی بہادر شاہ گریڈ اسٹیشن کے مطابق سپلائی لائنوں کی مرمت کے سلسلہ میں وریام والا، رستم سرگانہ فیڈر کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے،اس سلسلہ میں وریام والا فیڈر 29 فروری، 3،6،9 مارچ جبکہ رستم سرگانہ فیڈر 2،5،7 مارچ کو صبح نو بجے ایک بجے دوپہر تک بجلی منقطع رہے گی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن
وریام والا گرڈ انچارج حویلی بہادر شاہ کی رپورٹ کے مطابق وریام والا اور رستم سرگانہ فیڈر کی سپلائی لائنوں کی مرمت کے سلسلہ میں صبح 9بجے سے 1بجے تک وریام فیڈر29فروری،9 3,6مارچ اور رستم سرگانہ فیڈر 2,5,7,مارچ حویلی بہادر شاہ گریڈ سے بجلی بند رہے گی