حویلی بہادر شاہ: سارہ ایجوکیشنل سسٹم اینڈ گرلز سنئیر کیمپس نزد جامع مسجد فاروقیہ حویلی بہادر شاہ میں پروقار سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منقعد کی گئی جس میں پلے گروپ تا مڈل کے طلبا اور طالبات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ جس میں سارہ ایجوکیشنل سسٹم کے بچوں کے والدین اور بچوں نے شرکت کیا ۔
پیر کو یہاں سارہ ایجوکیشنل سسٹم میں اپنے تعلیمی مقابلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء کے لیے سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
فورٹ گرامر کالج شورکوٹ کے ایم ڈی چوہدری منور حسین اور ڈاکٹر زوہا اور محمد عرفان سی ای او قصوا کری ایٹو سلوشن مسز تنزیلہ سعید سینئر ہیڈ مسٹریس اس تقریب کی مہمان خصوصی تھیں جہاں مختلف طلباء نے ڈرامے، اسٹیج شو اور تقریریں کیں۔ مہمان نے طلباء کی تعریف کی اور حوصلہ افزائی کی۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +
معزز مہمانوں نے پروگرام میں شرکت کی ۔بچوں میں باقاعدہ انعامات تقسیم کیے گئے ۔بعد میں ٹیچرز کو اچھی کارکردگی پر اسناد سے نوازہ گیا-
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +