مچھر چوک( شہباز علیخان پیروآنہ) عید الفطر آنے سے قبل ہی قصابوں نے اپنی چھریا ں تیز کر لی تفصیلات کے مطابق پل بہادرہ کے قصاب اختر اور عنصر نے سکاری ریٹوں کو ھوا میں اڑاتے ھوۓ گوشت کی قیمت 650 روپے سے بڑھا کے 800تا 1000روپے کلو میں فروخت کرنے لگے-
اعلی افسران کی خاموش سمجھ سے بالا تر ھے ہماری حکمومت پنجاب سے اپیل ھے کے اس مصنوعی مہنگائی سے جان چھڑوائی جائے اور مہنگائی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ