اٹھارہ ہزاری/ٹیکرز
اٹھارہ ہزاری: بیوی کیساتھ ناجائز تعلقات کے شبے میں خاوند نے شہری کا عضو تناسل کاٹ دیا۔
اٹھارہ ہزاری: اٹھارہ ہزاری پولیس نے دونوں ملزمان منظر عباس اور زین عباس کو گرفتار کر لیا۔
اٹھارہ ہزاری: افسوسناک واقعہ تھانہ اٹھارہ ہزاری کی حدود میں درگاہی شاہ کے علاقہ میں پیش آیا۔
اٹھارہ ہزاری: مضروب محمد فیاض کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اٹھارہ ہزاری: قانونی کاروائی جاری ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ترجمان پولیس
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ