شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل شورکوٹ میں عوام کے بہتر رسپانس پر سٹوڈنٹ موبائلز شاپ کی ایک اور برانچ کا افتتاح کر دیا گیا،دنیا بھر میں مقبول موبائل کمپنیوں کے موبائل کی فراہمی کو یقینی بنانے کا عزم، افتتاح تقریب میں شہر کی معزز شخصیات، صحافتی حلقوں سمیت دیگر لوگوں کی شرکت، رپورٹ رانا محمد شبیر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ
سٹوڈنٹ موبائلز شاپ کی شاندار کامیابی کے بعد سٹوڈنٹ موبائلز شاپ برانچ ٹو کا شاندار افتتاح کر دیا گیا

شورکوٹ سٹوڈنٹ موبائل شاپ کی کامیابی کے بعد سٹوڈنٹ موبائلز برانچ ٹو کا شاندار افتتاح کیا گیا افتتاحی تقریب میں دوستوں اور دکانداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

اس موقع پر دنیا بھر میں مقبول موبائل کمپنیوں کے موبائل سٹوڈنٹ موبائلز شاپ کے زریعے فراہم کرنے کا اعادہ کیا گیا، معزز مہمانوں اور حلقہ احباب کی شرکت پر شکریہ ادا کیا گیا.

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment