حویلی بہادر شاہ: گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں نئے پرنسیپل خضر حیات نے چارج سنبھال لیا سابق پرنیسپل مہر عمر دراز لک نے نئے پرنسیپل خضر حیات کو چارج ھینڈ اور کیا ۔مہمان خصوصی میاں نعیم شاہ پرنسیپل گورنمنٹ ھائیر سکینڈری سکول لشاری ۔
حاجی محمد رمضان پرنسیپل گورنمنٹ ھائی سکول حسو بلیل ۔سید خرم شاہ پرنسیپل گورنمنٹ ھائی سکول جبوآنہ۔محمد ایاز لیکچرار ریاضی گورنمنٹ کالج جھنگ۔احسان اللہ سابقہ ایس ایس ٹی گورنمنٹ ھائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ مہمان خصوصی تھے-
علاقے والوں اور تمام سٹاف ۔طلباء نے نئے آنے والے پرنیسپل کو کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ
بیوروچیف انور علی جاوید جھنگ آن لائن نیوز