وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا ضلع جھنگ کے چک نمبر 491 مثالی گاؤں کے رہائشی ایوی ایشن کیڈٹ سارجن حبیب الرحمن انور گجر نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے “چیف آف دی ائیر ٹرافی” کے فاتح قرار، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسے ٹرافی وصول کرکے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا، اس کامیابی پر نہ صرف ضلع جھنگ کا نام روشن کیا بلکہ اپنے مرحوم والد کا خواب بھی پورا کیا، اس نمایاں کارکردگی پر ان کے کزنز چوہدری مشہود اسلام گجر نمبردار، چوہدری فرخ اسلام گجر نمبردار،چوہدری فخر اسلام گجر سمیت دیگر احباب و اقرباء نے مبارکباد دی ہے

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی مثالی گاؤں چک نمبر 491 کے رہائشی ایوی ایشن کیڈٹ سارجن حبیب الرحمن گجر نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے چیف آف دی ایئر ٹرافی کے فاتح قرار پائے، دوران پیریڈ انہوں نے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسے ٹرافی وصول کی…

اس موقع پر کیڈٹ حبیب الرحمن گجر کی والدہ محترمہ اور چاچو جان چوہدری صفدر حسین کو جنہیں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی-

اس زبردست کامیابی پر اہالیان علاقہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور ان کے کزنز چوہدری مشہود اسلام گجر نمبردار، چوہدری فرخ اسلام گجر نمبردار، چوہدری فخر اسلام گجر نمبر دار نے مبارکباد دی ہے..یاد رہے وہ مرحوم چوہدری حاجی محمد انور کے لخت جگر ہیں، انہوں نے نہ صرف ضلع جھنگ کا نام روشن کیا ہے بلکہ اپنے باپ کا خواب بھی پورا کیا ہے..

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment