اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ،ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ماہ اپریل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد گینگ، اشتہاری ملزمان موٹر سائیکل چوری کی ریکوری سمیت نقدی و دیگر اشیائے برآمد کیں-

ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت نے بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور سرٹیفکیٹ سمیت نقدی انعام بھی دیا گیا –

علاوہ ازیں شہریوں نے جن کے نقصان واپس کیا گیا، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری کی کارکردگی کو سراہا ہے.

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ