تھانہ گڑھ مہاراجہ کے اے ایس آئی مہر مظفر کھچیانہ کی کارروائی ،دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا،ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون شکن ہیں جنہیں کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ بیورچیف پنجاب جھنگ آن لائن نیوز

،مہر مظفر کھچیانہ اے ایس ائی تھانہ گڑھ مہاراجہ نے دوران گشت محمد اسماعیل ولد ظفر اقبال سکنہ نیکوکارہ حسین شاہ ولد غلام مرتضی سکنہ نیکوکارہ دونوں ملزمان سے 30بور ناجائز اسلحہ اور ضرب گولیاں برامد کرکے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروا دیئے گئے –

مہر مظفر کھچیانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائم کا خاتمہ ہماری اولیں ترجیح ہے میں نے ہمیشہ میرٹ پر کام کیا اور بلا تفریق کیا مجھے فخر ہے کہ ہم نے ہمیشہ عوام کا محافظ بن کر کام کیا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment