چھوٹے بھائی کے ساتھ شدید گرمی میں نہر میں نہانے کےلیے آنے والا پندرہ سالہ طالب علم نہر میں چھلانگ لگاتے ہی موت کے فرشتے نے آغوش میں لے لیا، علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی

*TOBA TEK SINGH*
Tehsil (GOJRA)
*Punjab Emergency Service Department*

*Final Emergency report

*Date* *20-05-2024*

*Type of Emergency per Caller
Drowning Case

*Location*
Canal Jhang Branch near 308 JB sarnghian bridge Gojra.

بچہ گھر سے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ نہر میں نہانے کے لیے آیا بچے نے آتے ہی نہر میں چھلانگ لگا دی بچے کو تیرنا نہیں آتا تھا جس کی وجہ سے بچہ نہر کے کنارے پر ہی ڈوب گیا نہر کی گہرائی تقریبا 8 فٹ اور چوڑائی تقریبا 50 فٹ ہے-1100کیوسک پانی چل رہا ہے ۔سرچ آ پریشن RSOتحصیل گوجرہ کی زیر نگرانی مکمل کیا گیا جس میں لائن سرچ بوٹ سرچ سکوبا سرچ کی گئی اخر میں جائے وقوعہ سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر نہر میں موجود ٹھوکر کے پاس ڈیڈ باڈی تیرتی ہوی نظر آئی جس کو ریسکیو کرنے کے بعد دس منٹ سی پی آر کیا گیا اور ڈیڈ باڈی کو لواحقین کے حوالے کیا گیا

*Victim Name*
Noman S/O Ashiq Ali
*Age* 15y
*Address*
Chak no 301 JB Gojra
Cast. Jutt

Thanks with regards
PUNJAB EMERGENCY SERVICES DEPARTMENT

Leave a Comment