وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس کی بڑی کارروائی ،نواحی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں مبینہ طور بچوں کی لڑائی کی وجہ سے قتل ہونے والے ریٹائرڈ فوجی کے قاتل گرفتار، اہالیان علاقہ نے ڈی پی او جھنگ، ڈی ایس پی شورکوٹ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا مع ٹیم کی جانب سے بڑی جانفشانی کے بعد ملزمان کی گرفتاری کو سراہا ہے

وریام والا جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی ) مقتول غلام جعفر کو تشدد کرکے قتل کرنے والے 5 ملزمان گرفتار، ملزمان نے بچوں کی لڑائی کیوجہ سے مقتول غلام جعفر کو قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 21 مئی کو چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں غلام جعفر کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ پولیس … Read more

تھانہ وریام والا کے علاقہ میں بچوں کی لڑائی ریٹائرڈ فوجی کی جان لے گئی،ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،تھانہ وریام والا پولیس نے مرکزی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

جھنگ : تھانہ وریام کے علاقہ باٹیاں والا میں ڈنڈوں سوٹوں کی لڑائی میں ایک شخص جاں بحق جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس، دو مرکزی ملزمان بروقت گرفتار کر لئے گئے- جھنگ : فوجی غلام جعفر دھرکھان نامی شہری ضربات کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔ … Read more