جھنگ حویلی شاہ میڈیا آفس مہر عمران مجید کرتوانہ سیال روزنامہ ایکسپریس نمائندہ مہر عمران مجید کے ہاں ایک شاندار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا –
جس میں ڈاکٹر انور علی جاوید ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ .مجاھد اقبال انچارج نمائندگان پنجاب امید نیوز چینل۔محمد رمضان نمائندہ جھنگ امید نیوز چینل ۔ آغا علی رضا ای این این و سٹی آواز نیوز پیر سید محمد طارق شاہ حافظ پیر سید زین العابدین شاہ نیوز محمد ثمر علی خان ای این این نیوز ۔ملک عامر علی کھوکھر آل پاکستان رجسٹرڈ ممبر ایگڑیگٹو نے اس میٹنگ میں تمام احباب نے شرکت کی-
اس میٹنگ میں مہر عمران مجید نے کہا کہ ہم حویلی بہادر شاہ کی اور اردگرد کی مظلوم عوام کی ہم آواز بنیں گے اور مظلوم صحافیوں کی آواز کے لیے ہمہ وقت کے لیے کوشاں رہیں گے
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +